ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگی کشیدگی نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، جہاں دونوں ممالک کے شہر، بندرگاہیں اور فوجی تنصیبات حملوں کی زد میں ہیں۔ ایسے میں ایک قابل اطمینان پہلو یہ ہے کہ سفارت کاری آہستہ آہستہ پیش رفت کر رہی ہے۔ روس اور ترکی کی جانب سے ثالثی کی پیشکش خوش آئند ہے، اور یہ تباہی دنیا کی بڑی طاقتوں، خاص طور پر جی 7 ممالک، کے لیے ایک موقع ہے کہ وہ کینیڈا میں ملاقات کے دوران مشرق وسطیٰ جیسے غیر مستحکم خطے میں مستقل امن کے لیے عملی اقدامات کریں۔




Comments

Popular Posts